شيخ صاحب بھي تو پردے کے کوئي حامي نہيں
شيخ صاحب بھي تو پردے کے کوئي حامي نہيں
مفت ميں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے
وعظ ميں فرما ديا کل آپ نے يہ صاف صاف
''پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہي زن ہو گئے
شيخ صاحب بھي تو پردے کے کوئي حامي نہيں
مفت ميں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے
وعظ ميں فرما ديا کل آپ نے يہ صاف صاف
''پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہي زن ہو گئے
No comments:
Post a Comment