احکام الہی
پابندی تقدير کہ پابندی احکام
يہ مسئلہ مشکل نہيں اے مرد خرد مند
اک آن ميں سو بار بدل جاتی ہے تقدير
ہے اس کا مقلد ابھی ناخوش ، ابھی خورسند
تقدير کے پابند نباتات و جمادات
مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند
يہ مسئلہ مشکل نہيں اے مرد خرد مند
اک آن ميں سو بار بدل جاتی ہے تقدير
ہے اس کا مقلد ابھی ناخوش ، ابھی خورسند
تقدير کے پابند نباتات و جمادات
مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند
No comments:
Post a Comment