عصر حاضر
پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي
اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام
مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر
چھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظام
مردہ ، 'لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشق
عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام
اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام
مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر
چھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظام
مردہ ، 'لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشق
عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام
No comments:
Post a Comment