عورت اور تعليم
تہذيب فرنگي ہے اگر مرگ امومت
ہے حضرت انساں کے ليے اس کا ثمر موت
جس علم کي تاثير سے زن ہوتي ہے نا زن
کہتے ہيں اسي علم کو ارباب نظر موت
بيگانہ رہے ديں سے اگر مدرسہ زن
ہے عشق و محبت کے ليے علم و ہنر موت
تہذيب فرنگي ہے اگر مرگ امومت
ہے حضرت انساں کے ليے اس کا ثمر موت
جس علم کي تاثير سے زن ہوتي ہے نا زن
کہتے ہيں اسي علم کو ارباب نظر موت
بيگانہ رہے ديں سے اگر مدرسہ زن
ہے عشق و محبت کے ليے علم و ہنر موت
3 comments:
iqbal is the greatest poet
علامہ اقبل رح کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔کاش اللہ ہماری قسمت میں ان کے کلام پر عمل کرنا ممکن ہو جائے۔
Nice
Post a Comment