ہے ياد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ
ہے ياد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ
دنيا نہيں مردان جفاکش کے ليے تنگ
چيتے کا جگر چاہيے ، شاہيں کا تجسس
جی سکتے ہيں بے روشنی دانش و فرہنگ
کر بلبل و طاؤس کی تقليد سے توبہ
بلبل فقط آواز ہے ، طاؤس فقط رنگ
سلمان: مسعود سور سليمان - غزنوی دور کانامور ايرانی شاعر جو
غالبا ً لاہور ميں پيدا ہوا
ہے ياد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ
دنيا نہيں مردان جفاکش کے ليے تنگ
چيتے کا جگر چاہيے ، شاہيں کا تجسس
جی سکتے ہيں بے روشنی دانش و فرہنگ
کر بلبل و طاؤس کی تقليد سے توبہ
بلبل فقط آواز ہے ، طاؤس فقط رنگ
سلمان: مسعود سور سليمان - غزنوی دور کانامور ايرانی شاعر جو
غالبا ً لاہور ميں پيدا ہوا
No comments:
Post a Comment