مہمان عزيز
پر ہے افکار سے ان مدرسے والوں کا ضمير
خوب و ناخوب کی اس دور ميں ہے کس کو تميز
چاہيے خانہ دل کی کوئی منزل خالی
شايد آجائے کہيں سے کوئی مہمان عزيز
خوب و ناخوب کی اس دور ميں ہے کس کو تميز
چاہيے خانہ دل کی کوئی منزل خالی
شايد آجائے کہيں سے کوئی مہمان عزيز
No comments:
Post a Comment