قطعہ اقبال نے کل اہل خياباں کو سنايا
اقبال نے کل اہل خياباں کو سنايا
يہ شعر نشاط آور و پر سوز طرب ناک
ميں صورت گل دست صبا کا نہيں محتاج
کرتا ہے مرا جوش جنوں ميری قبا چاک
اقبال نے کل اہل خياباں کو سنايا
يہ شعر نشاط آور و پر سوز طرب ناک
ميں صورت گل دست صبا کا نہيں محتاج
کرتا ہے مرا جوش جنوں ميری قبا چاک
No comments:
Post a Comment