سوال
اک مفلس خود دار يہ کہتا تھا خدا سے
ميں کر نہيں سکتا گلہء درد فقيري
ليکن يہ بتا ، تيري اجازت سے فرشتے
کرتے ہيں عطا مرد فرومايہ کو ميري ؟
اک مفلس خود دار يہ کہتا تھا خدا سے
ميں کر نہيں سکتا گلہء درد فقيري
ليکن يہ بتا ، تيري اجازت سے فرشتے
کرتے ہيں عطا مرد فرومايہ کو ميري ؟
No comments:
Post a Comment