محمد علی باب
تھی خوب حضور علما باب کی تقرير
بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات
اس کی غلطی پر علما تھے متبسم
بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات
اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد
محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات
تھی خوب حضور علما باب کی تقرير
بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات
اس کی غلطی پر علما تھے متبسم
بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات
اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد
محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات
No comments:
Post a Comment