نبوت
ميں نہ عارف ، نہ مجدد، نہ محدث ،نہ فقيہ
مجھ کو معلوم نہيں کيا ہے نبوت کا مقام
ہاں، مگر عالم اسلام پہ رکھتا ہوں نظر
فاش ہے مجھ پہ ضمير فلک نيلی فام
عصر حاضر کی شب تار ميں ديکھی ميں نے
يہ حقيقت کہ ہے روشن صفت ماہ تمام
ميں نہ عارف ، نہ مجدد، نہ محدث ،نہ فقيہ
مجھ کو معلوم نہيں کيا ہے نبوت کا مقام
ہاں، مگر عالم اسلام پہ رکھتا ہوں نظر
فاش ہے مجھ پہ ضمير فلک نيلی فام
عصر حاضر کی شب تار ميں ديکھی ميں نے
يہ حقيقت کہ ہے روشن صفت ماہ تمام
No comments:
Post a Comment