رقص
چھوڑ يورپ کے ليے رقص بدن کے خم و پيچ
روح کے رقص ميں ہے ضرب کليم اللہي
صلہ اس رقص کا ہے تشنگي کام و دہن
صلہ اس رقص کا درويشي و شاہنشاہي
چھوڑ يورپ کے ليے رقص بدن کے خم و پيچ
روح کے رقص ميں ہے ضرب کليم اللہي
صلہ اس رقص کا ہے تشنگي کام و دہن
صلہ اس رقص کا درويشي و شاہنشاہي
No comments:
Post a Comment