سياسي پيشوا
اميد کيا ہے سياست کے پيشواؤں سے
يہ خاک باز ہيں ، رکھتے ہيں خاک سے پيوند
ہميشہ مور و مگس پر نگاہ ہے ان کي
جہاں ميں صفت عنکبوت ان کي کمند
خوشا وہ قافلہ ، جس کے امير کي ہے متاع
تخيل ملکوتي و جذبہ ہائے بلند
اميد کيا ہے سياست کے پيشواؤں سے
يہ خاک باز ہيں ، رکھتے ہيں خاک سے پيوند
ہميشہ مور و مگس پر نگاہ ہے ان کي
جہاں ميں صفت عنکبوت ان کي کمند
خوشا وہ قافلہ ، جس کے امير کي ہے متاع
تخيل ملکوتي و جذبہ ہائے بلند
No comments:
Post a Comment