ہارون کی آخری نصيحت
ہاروں نے کہا وقت رحيل اپنے پسر سے
جائے گا کبھي تو بھي اسي راہ گزر سے
پوشيدہ ہے کافر کي نظر سے ملک الموت
ليکن نہيں پوشيدہ مسلماں کي نظر سے
ہاروں نے کہا وقت رحيل اپنے پسر سے
جائے گا کبھي تو بھي اسي راہ گزر سے
پوشيدہ ہے کافر کي نظر سے ملک الموت
ليکن نہيں پوشيدہ مسلماں کي نظر سے
No comments:
Post a Comment