محبت
شہيد محبت نہ کافر نہ غازي
محبت کي رسميں نہ ترکي نہ تازي
وہ کچھ اور شے ہے ، محبت نہيں ہے
سکھاتي ہے جو غزنوي کو ايازي
يہ جوہر اگر کار فرما نہيں ہے
تو ہيں علم و حکمت فقط شيشہ بازي
نہ محتاج سلطاں ، نہ مرعوب سلطاں
محبت ہے آزادي و بے نيازي
مرا فقر بہتر ہے اسکندري سے
يہ آدم گري ہے ، وہ آئينہ سازي
شہيد محبت نہ کافر نہ غازي
محبت کي رسميں نہ ترکي نہ تازي
وہ کچھ اور شے ہے ، محبت نہيں ہے
سکھاتي ہے جو غزنوي کو ايازي
يہ جوہر اگر کار فرما نہيں ہے
تو ہيں علم و حکمت فقط شيشہ بازي
نہ محتاج سلطاں ، نہ مرعوب سلطاں
محبت ہے آزادي و بے نيازي
مرا فقر بہتر ہے اسکندري سے
يہ آدم گري ہے ، وہ آئينہ سازي
No comments:
Post a Comment