قطعہ- کل اپنے مريدوں سے کہا پير مغاں نے
کل اپنے مريدوں سے کہا پير مغاں نے
قيمت ميں يہ معني ہے درناب سے دہ چند
زہراب ہے اس قوم کے حق ميں مےء افرنگ
جس قوم کے بچے نہيں خوددار و ہنرمند
کل اپنے مريدوں سے کہا پير مغاں نے
قيمت ميں يہ معني ہے درناب سے دہ چند
زہراب ہے اس قوم کے حق ميں مےء افرنگ
جس قوم کے بچے نہيں خوددار و ہنرمند
No comments:
Post a Comment