رگوں ميں وہ لہو باقی نہيں ہے
رگوں ميں وہ لہو باقی نہيں ہے
وہ دل ، وہ آرزو باقی نہيں ہے
نماز و روزہ و قربانی و حج
يہ سب باقی ہيں ، تو باقی نہيں ہے
رگوں ميں وہ لہو باقی نہيں ہے
وہ دل ، وہ آرزو باقی نہيں ہے
نماز و روزہ و قربانی و حج
يہ سب باقی ہيں ، تو باقی نہيں ہے
No comments:
Post a Comment